x
Yes
No
Do you want to visit DriveHQ English website?
首页
产品服务
价格
免费试用
下载客户端
关于我们
云文件服务
|
云备份服务
|
FTP服务
|
企业邮箱服务
|
网站托管
|
客户端软件
云文件服务
云备份服务
FTP服务
企业级邮箱服务
网站托管
客户端软件
Ruthayhoetum.txt - Hosted on DriveHQ Cloud IT Platform
返回上层目录
上传
下载
共享
发布
新建文件夹
新建文件
复制
剪切
删除
粘贴
评论
升级服务
路径: \\wasifhussain\urdu\Lyrics\Ruthayhoetum.txt
旋转
特效
属性
历史版本
[00:01]روٹھے ہو تم از نیرہ نور [00:10] [00:16]روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں پیا [00:22]بولو نا، بولو نا [00:28]روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں پیا [00:34]بولو نا، بولو نا [00:40]خوشبو بن کے آؤں، سانسوں میں بس جاؤں [00:50] کیسے تم کو مناؤں؟ [00:54]روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں پیا [01:01]بولو نا، بولو نا [01:06] [01:30]تم بن پیا، جیا مورا نہیں لاگے [01:35]تڑپے ہے، ترسے ہے، ساری رات جاگے [01:40] [01:45]مانو گے کیسے پیا یہ بتا دو [01:50]جل جل کے مر جاؤں ایسے نہ سزا دو [01:55]آنسو ہیں آنکھوں میں، ہلچل ہے سانسوں میں [02:05] تم ہی کو چاہوں میں [02:10]روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں پیا [02:16]بولو نا، بولو نا [02:21] [02:46]دیکھو پیا ایسے تو نہ تڑپاؤ [02:50]جس دل میں رہتے ہو اسکو نہ دُ کھاؤ [02:56] [03:00]کیا میں کروں پیا مجھے یہ بتا دو [03:05]تم کو میرے سر کی قسم اب تو مسکرا دو [03:10]ورنہ میں رو دوں گی پھر نہ کبھی بولوں گی [03:20]اپنی جاں دے دوں گی [03:25]روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں پیا [03:31]بولو نا، بولو نا [03:37]خوشبو بن کے آؤں، سانسوں میں بس جاؤں [03:47] کیسے تم کو مناؤں؟ [03:51] [03:57]تم جو کہو تم کو مر کے مناؤں پیا [04:03]بولو نا، بولو نا مرتب کنندہ ۔ واصف حسین wasif_h_s@hotmail.com
Ruthayhoetum.txt
网页地址
文件地址
上一页
6/7
下一页
下载
( 1 KB )